آرڈر کی تصدیق کے بعد سامان روانہ کیا جاتا ہے۔ ڈیلیوری کا وقت شہر اور کوریئر کی صورتِ حال کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔
کوئی چیز واپس بھیجنے سے پہلے ہم سے رابطہ کریں۔ بروقت اطلاع دینے اور اصل حالت برقرار ہونے کی صورت میں بند پیک کی واپسی پر غور کیا جا سکتا ہے۔ کھلی ہوئی صحت کی مصنوعات عموماً واپس نہیں کی جا سکتیں، سوائے اس کے کہ چیز خراب یا غلط موصول ہوئی ہو۔